کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ میچ 21 سے
25 نومبر کے درمیان کھیلا جائے گا- پرتھ میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ میچ ڈے - نائٹ
ہوگا- ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز 3 ڈسمبر سے کھیلا جانا ہے- سیریز
کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین کے گابا میدان پر کھیلا جائے گا،
دوسرا ٹیسٹ میچ 11 سے 15
ڈسمبر کے درمیان ایڈلیٹ اوول میدان پر کھیلا جانا ہے- یہ ڈے- نائٹ میچ ہوگا- سیریز
کا تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 ڈسمبر کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا- جبکہ آخری
ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری کو سڈنی میں کھیلا جانا ہے- 12 جنوری سے پہلا ونڈے پرتھ میں
کھیلا جائے گا ، 15 جنوری سے دوسرا ونڈے میلبورن میں کھیلا جائے گا، اور 17 جنوری سے
تیسرا ونڈے سڈنی میں کھیلا جائے گا-