برمنگھم، 29 جولائی (یو این آئی) ایشلے گارڈنر کی ناٹ آؤٹ 52 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے جمعہ کو ہندوستان کے خلاف کامن ویلتھ گیمز کے گروپ اے کے اپنے میچ میں چھ گیندوں باقی رہ کر تین وکٹ سے سنسنی خیز جیت حاصل کی۔
ہندوستان نے کپتان ہرمن پریت کور (52) کی
شاندار نصف سنچری کی بدولت 20 اوورز میں آٹھ وکٹ پر 154 رنز کا مضبوط اسکور بنایا، جب کہ آسٹریلیا نے 49 رنز پر اپنے پانچ وکٹ گنوانے کے باوجود گارڈنر کی 35 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 52 رنز بنائے۔
رن کی اننگز کی بنیاد پر 19 اوورز میں سات وکٹوں پر 157 رنز بنا کر فتح حاصل کی۔