the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن/12فروری(ایجنسی) ایشز سیریز میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہے کپتان اسٹیون اسمتھ کو ٹیسٹ میں سال کا بہترین آسٹریلوی کرکٹر منتخب کیا گیا ہے جس کے لئے انہیں Allan Border Medalایلن بارڈر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ڈونالڈ بریڈمین کے بعد ملک کے دوسرے سب سے بہترین کرکٹر اسمتھ کو کل 246 ووٹ ملے جبکہ دو بار یہ خطاب اپنے نام کرنے والے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو 162 اور آف اسپنر ناتھن لیون کو 156 ووٹ پڑے۔
اسمتھ نے اس سے پہلے 2015 میں یہ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.