: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 11 ستمبر (ایجنسی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی آئندہ ٹسٹ سیریز کیلئے پانچ غیر تجربہ کار کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ مڈل آرڈر کے بلے باز پیٹر هیڈسكوب کو باہر کر کے تجربہ کار فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو دو سال بعد واپس
بلایا گیا ہے۔ سابق کپتان اسٹیون اسمتھ، اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینكرافٹ ٹیمپرنگ کی وجہ سے سلیکٹرز نے ون ڈے فارمیٹ کے ماہر کرکٹروں کو ٹیسٹ ڈیبو کا موقع دیا ہے جس میں آرون فنچ بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے مائیکل ناسیر اور مارنس لابسچاگے بھی نئے چہرے ہیں جو ٹیم کے ساتھ یو اے ای جائیں گے۔