: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم،26 جولائی (یو این آئی) ستمبر 2015 میں جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کو کامن ویلتھ گیمز 2022 کی میزبانی کے حقوق مل گئے تھے لیکن مارچ 2017 میں کامن
ویلتھ گیمز فیڈریشن نے ان سے یہ رائٹس چھین لیے کیونکہ وہ بولی کے مطابق رقم جمع نہیں کراوسکتے- دسمبر 2017 میں برمنگھم نے میزبان کے طور پر ڈربن کی جگہ لی-