سڈنی ، 28 اگست (یو این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو آئندہ ماہ انگلینڈ کے دورے کے دوران اپنے سر ، چہرے اور گردن کے پسینے کا استعمال
نہیں نے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کورونا وائرس (کوویڈ۔
19) کے انفیکشن کا خطرہ کم کیا جاسکے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے یہ ہدایت اپنے کرکٹ کھلاڑیوں کو دی ہے۔