میلبورن، 22 فروری (یواین آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے آئی پی ایل فرنچائیزیوں سے کہا کہ وہ آسٹریلیائی کھلاڑیوں کا آئی پی ایل میں کسی بھی طرح کے اشتہارات میں استعمال نہ کریں۔
آئی پی ایل 14 میں آسٹریلیا کے 19 کھلاڑی کھیلنے اتریں گے جس
میں آسٹریلیا کے سبھی بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔
بی سی سی آئی نے حال ہی میں جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں ، کرکٹ آسٹریلیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ، "پوری ٹیم کی تصویر صرف متعلقہ آئی پی ایل فرنچائزز کے اسپانسرز کی جانب سے پرنٹ میڈیا میں استعمال کی جاسکتی ہے۔