: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
میرپور، 04 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے کپتان الیسا ہیلی کی 45 رنز کی شاندار اننگز اور تالیا میک گرا کے 43 ناٹ آؤٹ رنز اور پھر شاندار بولنگ کی
بنیاد پر جمعرات کو بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی۔ ٹوئنٹی میچ میں 77 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلوی باؤلرز نے بنگلہ دیشی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بیچ پر بیٹنگ نہیں کرنے دی۔