the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی / گوہاٹی/11اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ گوہاٹی کے نئے برساپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا. 7 بار ملی کراری شکست کے بعد آخر کار 'آسٹریلیا' جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن میچ کے بعد ہوٹل لوٹ رہی آسٹریلیائی ٹیم کی بس پر



پتھر سے حملہ کیا گیا. ٹیم کے اوپنر آرون فنچ نے ٹوئٹر پر بس کی ٹوٹے ہوئے ونڈو کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، "ہوٹل آتے وقت ٹیم کی بس کی کھڑکی پر پتھر پھینکا جانا کافی خوفزدہ کردینے والا تجربہ ہے."
Pretty scary having a rock thrown through the team bus window on the way back to the hotel!! 
— Aaron Finch (@AaronFinch5) October 10, 2017
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.