: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایڈیلیڈ ، 06 دسمبر (یو این آئی) مچل اسٹارک ( چھ وکٹوں) کی قیادت میں آسٹریلیائی گیند بازوں نے ہندوستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جمعہ کو پہلی اننگز میں 180
رن پر سمیٹ دیا۔ چائے کے وقفے کے بعد 82 کے اسکور میں صرف پانچ رنز کا اضافہ ہوا اور ٹیم انڈیا نے کپتان روہت شرما ( تین) کا وکٹ گنوادیا۔ انہیں بولینڈ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔