: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) آسٹریلیا نے 2019 کی جیت سے شروعات کرتے ہوئے انوکھے ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں، اس نے ہفتہ 12 جنوری کو سڈنی میں کھیلے گئے ونڈے میچ میں ہندوستان کو 34 رن سے شکست
دی، اسکے ساتھ ہی وہ آسٹریلیا 1000 انٹرنیشنل میچ جتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، آسٹریلیا ایک واحد ٹیم ہے جس نے 800 سے ذیادہ انٹرنیشنل میچ جیتے ہیں، انگلینڈ کی ٹیم 774 جیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.