the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور، 25 مارچ (یو این آئی) تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لیون (83 رنز پر پانچ وکٹ) اور کپتان پیٹ کمنز (23 رن پر 3) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت آسٹریلیا نے یہاں پاکستان کوتیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن جمعہ کو دوسری اننگ میں 235 رن پر آل آؤٹ کرتے ہوئے115 رنز سے



بڑی جیت درج کی۔

اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی یہ سیریز 1-0 سے جیت لی
351 رن کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سلامی بلے بازوں امام الحق (42) اور عبداللہ شفیق (27) کے مضبوط آغاز کی بدولت پاکستان نے اچھی شروعات کی، لیکن آج آخری دن اس کی اننگ لڑکھڑاگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.