: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ/16فروری(ایجنسی) ٹی 20 میں آسٹریلیا کی ٹیم نے ہدف کو حاصل کرنے کے سلسلے میں ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے. نیوزی لینڈ کے خلاف 245 رنز بنا کر ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا. نیوزی لینڈ میں ٹی 20 سیریز کے
ایک میچ میں جمعہ کو پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مارٹن گپٹل کے سنچری کی مدد سے 243 رنز بنائے. گپٹل کے علاوہ منرو نے33 گیندوں میں 76 رنز بنائے. نیوزی لینڈ کی اور سے کینی رچرڈسن اور اینڈریو ٹائی نے 2-2 وکٹ لیے.