میلبورن ، 19 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا نے عمان اور یو اے ای میں منعقد ہونے والی آئندہ 2021 آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا جمعرات کے روز اعلان کردیا۔
ٹیم کی کمان ایرون فنچ کے ہاتھوں میں آنے کے ساتھ
ساتھ ٹیم میں کئی بڑے کھلاڑیوں نے واپسی کی ہے جس میں اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر ، گلین میکسویل ، پیٹ کمنس اور کین رچررڈ سن شامل ہیں۔
فنچ جہاں گھٹنے تو وہیں اسمتھ کوہنی کی چوٹ سے ابھرنے کے بعد ٹیم میں واپسی کررہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑی جولائی ۔