: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،31 جنوری (یو این آئی) کرکٹ کا جنون ہندستان میں کسی سے پوشیدہ نہیں ہے یہ جنون تو ہر شہر، قصبے، گاؤں اور ہر گلی میں چھوٹے بچوں میں نظر آتا ہے جہاں آج سینکڑوں بچے پورے جوش اور جذبے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں،تو کچھ اسے محض کھیل تک محدود رکھتے ہیں کچھ لوگوں کو کچھ چیزیں خاندان کی طرف سے وراثت
میں ملتی ہیں تو کچھ اپنے پیشے خود منتخب کرتے ہیں ایسے ہی ہندستانی ٹیم کے ایک خوش مزاج کرکٹ کھلاڑی اجے جڈیجہ جنہیں کرکٹ جیسا کھیل خاندان کی طرف سے وراثت میں تو ضرور ملا لیکن جڈیجہ کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ ان کی لگن، محنت اور ان کے خاندان کا تعاون رہاجس کی وجہ سے وہ آج اس مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔