the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن ، 4 جولائی (یو این آئی) ایشنر سیریز میں برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تنازع کا شکار ہونے کے بعد اب دونوں ممالک کے وزرائے اعظم
بھی لفظی جنگ کے ذریعے آمنے سامنے آگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایشنر سیریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی



برتری حاصل ہونے کے بعد خراب کھیل، دھوکہ دہی اور زبانی بد سلوکی کے الزامات کے بعد اب دونوں ممالک کے وزرائے اعظم آمنے سامنے آگئے ہیں۔
ایشنر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران جونی بیئر سٹو کے متنازع آؤٹ، چیٹنگ اور لفظی تنازع کے بعد اب برطانوی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم بھی آمنے سامنے آگئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.