: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوفو (جاپان)/8جون(ایجنسی) ہندوستان کی Jisna Mathew جسنا میتھیوز نے ایشیائی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ Asian Youth Athletics Championship کے
دوسرے دن جمعہ کو خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ اس کے علاوہ ہندستان کے کھلاڑیوں نے پانچ کانسی بھی جیتے۔ ہندستان کے اب دو طلائی، ایک چاندی اور سات کانسی سمیت کل 10 تمغے ہو گئے ہیں۔