نئی دہلی، 24 اپریل(ایجنسی) ہندستان کے Amit Dhankar امت دھنکڑ نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے چین کے شیان میں چل رہی ایشیائی کشتی مقابلے کے 74 کلو گرام فری اسٹائل زمرے میں بدھ کو سلور تمغہ جیت لیا جبکہ راہل کو 61 کلو رام اور دیپک پونیا کو 86 کلو گرام میں کانسہ
کا تمغہ جیتا۔
وکی نے 92 کلو گرام کے فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔سمیت 125 کلو گرام زمرے میں کانسہ کا تمغہ کے لئے کھیلیں گے ۔