: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جکارتہ/20اگست(ایجنسی) ہندوستان کی 18ویں ایشن گیس میں گولڈن سفر جاری ہے، وینش پھوگٹ vinesh-phogat نے گیمس کے دوسرے دن ہندوتان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا، انہوں نے 50کلو گرام کے زمرہ کے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی کو 2-6
سے ہرایا، اسکے ساتھ ہی وہ ایشن گیمس میں گولڈ میڈل جتنے والی ہندوستان کی پہلی خاتون پہلوان بن گئی ہے، یہ ایشن گیمس میں ہندوستان کا دوسرا گولڈ میڈل ہے، اس سے پہلے اتوار کو بجرنگ نے کشتی میں ہی ہندوستان کو پہلا گولڈ دلایا تھا.