جکارتہ، 20 اگست (ایجنسی) اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی خاتون پہلوان ساکشی ملک نے پیر کو 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے 62 کلوگرام فری اسٹائل وزن کے زمرے میں یکطرفہ جیت کے ساتھ کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
تمغے کی امید ساکشی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں تھائی لینڈ کی سلینی شریسومبات کو تکنیکی برتری کی بنیاد پر 10۔ 0 سے شکست دی۔