: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اگست(ایجنسی) 18 اگست کو انڈونیشیا میں جکارتہ میں 18ویں ایشیائی کھیلوں کا آغاز ہونے جارہا ہے، اس بار ان کھیلوں میں ہندوستان کے کل 572 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جو 36 کھیلوں میں ملک کو تمغہ
دلانے کی کوش کریں گے، کھلاڑیوں کو مل کر ہندوستانی ارکان کی تعداد 800 ہوگی، پچھلی بار incheon میں کھیلے گئے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان نے 57 تمغے اپنے نام کیے تھے، جس میں سے 11 سونے، نو چاندی اور 37 کانسی کے تمغے شامل ہیں.