: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مسقط، 22 اکتوبر (ایجنسی) گزشتہ چمپئن ہندستانی سینئر مرد ہاکی ٹیم نے یہاں چل رہے ایشین چمپئنز ٹرافي میں جاپان کو یکطرفہ میچ میں 9-0 سے شکست دے کر شاندار جیت درج کر لی
ہے۔
سلطان قابوس اسپورٹس كمپلیكس میں ہوئے میچ میں ہندستانی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں نے گول کیے۔ اسٹرائیکر للت اپادھیائے اور مندیپ سنگھ نے دو دو گول جبکہ ڈریگ فلکر ہرمن پریت سنگھ نے پنالٹی کارنر پر گول کر ہندستان کو برتری دلائی۔