: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مسقط ، 27 ستمبر (ایجنسی) ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی 18 اکتوبر سے مسقط، عمان میں شروع ہوگی جس میں ہندستان کی ٹیم اپنے خطاب کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ میں 6 ممالک کی
ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان عمان،ہندستان ، پاکستان، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ کے پوزیشن میچ 27 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔