: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چین/25اپریل(ایجنسی) ہندوستان کی اسٹار شلٹر سائنا نہوال اور پی وی سندھو نے جمعرات کو ایشین بیڈمینٹن چیمپئین شپ کے کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے، سمیر ورما بھی مرد سنگل کے آخری اٹھ میں پہنچ گئے ہیں- کواٹر فائنل میں سائنا کا سامنا تیسری سیڈ جاپان کی Akane Yamaguchi سے ہوگا، سندھو کے سامنے چین کی Cai Yanyan کا چیلنج ہوگا، مکسڈ ڈبلز میں ہندوستان کے ہاتھ مایوسی لگی-