the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوحہ/25اپریل(ایجنسی) قطر کے دوحہ میں 23 ویں ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے ختم ہونے سے پہلے ہندوستان کے نام ایک اور گولڈ مڈل آگیا جب pu-chitra پی یوچترا نے چہارشنبہ کو 1500 میٹر خطاب برقرار رکھا، اسکے ساتھ ہی ہندوستانی چیمپئین شپ کے چوتھے اور آخری دن پانچ مڈل جیت کر چوتھے مقام پر رہا، چترا نے 2017 میں جیتے خطاب کا بچاؤ کرتے ہوئے ہندوستان کو تیسرا گولڈ مڈل دلایا-
چمپئن شپ کے آخری دن خاتون 1500 میٹر دوڑ میں پی یو چترا نے طلائی تمغہ جیتا اور مرد 1500 میٹر دوڑ میں اجے کمار سروج نے چاندی کا تمغہ پر قبضہ جمایا۔
 

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.