the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 04 ستمبر (یو این آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) شدید بارش کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 کے سپر فور میچوں کو کولمبوسے باہر منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
کرک انفو کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ، سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی



سی بی) حکام سری لنکا میں متبادل مقامات کی تلاش کر رہے ہیں جہاں کو لمبو سے زیادہ خشک موسم کی توقع ہے۔
سری لنکا میں ستمبر کے دوران عام طور پر بارش نہیں ہوتی ہے لیکن کو لمبو میں گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی شدید بارش کے باعث شہر کے شمالی علاقوں کے کچھ حصوں میں سیلاب آگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.