نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ 2018 کا ستمبر 15 سے ہو رہا ہے، مقابلے سے پہلے جمعہ کو یعنی 7ستمبر کو دبئی میں ایشیا کپ 2018 ٹرافی کا افتتاح کیا گیا، ٹرافی کو متحدہ عرب امارات کے وزرات Ministry of Culture, Youth, and Social Development کے سربراہ Sheikh Nahyan bin Mubarak Al Nahyan نے ڈسپلے کے لیے رکھی گئی،