: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/22ستمبر(ایجنسی) اتوار کو ایشیا کپ -2018 میں ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہونے والا ہے. ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ -2018 کے سپر -4 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد کہا
ہے انہیں امید ہے کہ ٹیم پاکستان کے خلاف بھی اسی کارکردگی کو دہرانے میں کامیاب رہے گی. انڈیا نے جمعہ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ -2018 کے سپر -4 میچ میں بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے شکست دے کر سپر جیت درج کی.