: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/10ستمبر(ایجنسی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 15 ستمبر سے شروع ہونے جا رہے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے میچوں کو ونڈے کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی نے اتوار کو ایک ریلیز جاری کرکے یہ معلومات دی. ہانگ کانگ آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ رکن ہے، جسے ابھی تک ون ڈے کا درجہ نہیں ملا تھا، لیکن اس نے حال ہی میں ون ڈے کا درجہ پانے والے نیپال کو شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹکٹ کٹایا ہے.