: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوالالمپور/6ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے گروپ میں تیسری ٹیم کا فیصلہ ہوگیا ہے، جمعرات ہانگ کانگ نے یہاں ایشیا کپ کوالیفائر 2018 کے فائنل میں متحدہ عرب (یو اے ای) کو بارش کی وجہ سے میچ میں دو وکٹ سے ہراکر ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ، مین آف دی میچ اعجاز خان (28/5) کی شاندار بولنگ کے بعد اپنے بلے بازوں کے مفید اننگز کی بدولت یہ کامیابی حاصل کی. ہانگ کانگ اب ایشیا کپ میں 16 ستمبر کو دبئی میں پاکستان سے اور پھر 18 ستمبر کو دبئی میں ہی ہندوستان کے خلاف میچ کھیلے گا.