the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/13 اگسٹ (ایجنسی) ایشلے بارٹی نے آل انگلینڈ کلب میں چیمپئن بننے پر توجہ مرکوز کر لی. آسڑیلیا کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی ومبلڈن جیتن کر اپنا خواب کو پورا کرنے کا موقع ہے- لیکن وہ آل انگلینڈ کلب میں کراؤن چیمپئین بننے پر فوکس کررہی ہے- 
آسٹریلوی ٹینس سٹار نے 2011ءمیں 15



سال کی عمر میں جونیئر ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتا تھا، لیکن اس کامیابی سے ان کو جو توقعات وابستہ تھیں ان کا فائدہ اٹھتے ہوئے بارٹی نے تین سال بعد کرکٹ کے لئے ٹینس کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ ایشلے بارٹی کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاﺅ کے خدشات کے باعث رواں ماہ کے آخر میں شیڈول میگا ایونٹ یو ایس اوپن ٹینس سے دستبردار ہو چکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.