میلبورن ، 19 مئی (یواین آئی ) کرکٹ آسٹریلیا نے مرد اور خواتین کرکٹ ٹیم کے 22-2021 کے گھریلو سیشن کے لئے ایشز سمیت سبھی مصروف شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
آسٹریلیا کی مرد ٹیم 8 دسمبر سے انگلینڈ کے خلاف ایشز کھیلے گی اور
گابا سیریز اوپنر کی میزبانی کرے گی۔
آسٹریلیا کے سمر کرکٹ سیشن کی اس کی عالمی چیمپئن خاتون ٹیم اور ہندوستان کے بیچ ایک سیریز کے ساتھ ہوگی، حالانکہ دونوں کے بیچ اس سیریز کی تفصیلات کا اعلان کیا جانا ابھی باقی ہے۔