the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ,16 اپریل (یواین آئی) تین بار کی کھیلو انڈیا چیمپئن اروندھرتی چودھری نے آئیبا یوتھ مینز اینڈوومینز عالمی چیمپئن شپ میں تیسرے روز جمعرات کو کولمبیائی مکے باز ڈینیرا کاساس کو شکست دے کر 69 کلوگرام خاتون کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جبکہ دیگرتین ہندوستانی مکے بازبھی اپنے اپنے مقابلے جیتنے میں کامیاب رہے۔

حال ہی میں ایڈریاٹک



پرل ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیتنے والی راجستھان کی اروندھتی چودھری نے آغاز سے ہی مقابلے میں اپنادبدبہ قائم رکھا اورکولمبیا کی ڈینییرا کاساس کو واپسی کا موقع نہ دیتے ہوئے اسے 0-5 سے آسانی سے شکست دے کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی، جہاں ان کا سامنا یوکرین کی انا سیزکو سے ہوگا۔
ان کے علاوہ ونکی (60 کلوگرام) اور پونم (57 کلوگرام) نے بھی آخری آٹھ میں جگہ بنائی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.