: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 21 نومبر (یو این آئی) سلامی بلے باز این جگدیشن (277) اور سائی سدرشن (154) کی ریکارڈ توڑ اننگز کی بدولت تمل ناڈو نے پیر کو وجے ہزارے ٹرافی کے گروپ سی ون ڈے میچ میں
اروناچل پردیش کو 435 رن سے شکست دی چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں تمل ناڈو نے اروناچل پردیش کو 507 رن کا بڑا ہدف دیا جس کے جواب میں اروناچل پردیش کی ٹیم 71 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔