the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق اسپنرہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل 2022 میں دباؤ کے حالات میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے لئے پنجاب کنگز کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ کی تعریف کی ہے اسٹار اسپورٹس کے کرکٹ



لائیو پر بات کرتے ہوئے، ہربھجن نے کہا، ’’ارشدیپ سنگھ کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ ایک نڈر کھلاڑی ہیں۔
ان کے پاس شیر کا دل ہے۔
ایک طرف جہاں کئی کھلاڑی دباؤ میں بکھرجاتے ہیں، ارشدیپ سنگھ دباؤ میں نکھرجاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.