ٹوکیو ، 9 جولائی (یو این آئی /ا سپوتنک) اولمپک مشعل کی آمد کا استقبال جمعہ کو ٹوکیو کے کوماجاوا اولمپک پارک اسٹیڈیم میں شروع ہوا۔
یہ اطلاع
اسپوتنک کے نمائندے نے دی ہے۔
گورنر یوریکو کوئیکو نے اس تقریب کا افتتاح کیا اور جاپانی دارالحکومت کے علاقے میں اولمپک مشعل کی رپورٹ کو قبول کیا۔