: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) ہندوستانی پیرالمپك کمیٹی (پی سی آئی ) نے خواتین تیراکوں کا ویڈیو بنانے کے الزام میں ارجن ایوارڈ فاتح اور پیرالمپك تیراک اور کوچ پرشانت
کرماکر کو تین سال کے لئے معطل کر دیا ہے۔
پرشانت پر گزشتہ سال جے پور میں 16 ویں قومی سوئمنگ چمپئن شپ کے دوران خاتون تیراکوں کے ویڈیو بنانے اور مارپیٹ کرنے کا الزام ہے۔ والدین کی شکایت کے بعد پی سی آئی نے یہ کارروائی کی ہے۔