the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 اگست (یو این آئی)ہندوستانی کرکٹر ایشانت شرما ، ملک کا سب سے بڑا کھیل اعزاز سے سرفراز خاتون پہلوان ساکشی ملک اور خاتون ویٹ لفٹر میرابائی چانو سمیت 29 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ کے لئے سفارش کی گئی ہے۔

وزارت کھیل کی 12 رکنی



ایوارڈ کمیٹی نے ارجن ایوارڈ کے لئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کی سفارش کی ہے جس پر حتمی فیصلہ مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو نے لینا ہے۔
عام طور پر ارجن ایوارڈ 15 سے 20 کھلاڑیوں کو دیئے جاتے ہیں لیکن کمیٹی نے 29 کھیلوں کی ناموں کی ایک بڑی فہرست وزارت کھیل کو بھیجی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.