the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7اگست(ایجنسی) سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر سری لنکا کے خلاف انڈر -19 سے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز کرچکے ہیں، ٹیسٹ سیریز کے دو میچوں میں وہ تین وکٹ اور 14 رن ہی بنا سکے، ارجن کو اس سیریز میں بعد ونڈے میں نہیں چنا گیا، حالانکہ کرکٹ پرستاران سے امید لگائی ہوئی ہیں.

جونیئر لیول پر پہلی بار اپنے ملک کے لیے کھیلنے کے بعد ارجن ٹنڈولکر انگلینڈ میں بریک کا لطف لے رہے ہیں، حال ہی میں انہوں نے انگلینڈ کی خاتون کرکٹرdanielle-wyatt کے ساتھ ایک ریستوران سے انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کی ہیں، جہاں دونوں ایک ساتھ لنچ کررہے ہیں.




style="text-align: left;">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.