the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،19فروری (یو این آئی) دفاعی چمپئن ممبئی انڈینئس کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر اور سابق تیز گیند باز ظہیر خان نے آئی پی ایل میں سچن تندولکر کے فرزندارجن تندولکرکو خریدے جانے پر کہا ہے کہ ارجن محنتی لڑکا ہے اور اسے اپنی صلاحیت کا لوہا منوانا ہوگا چنئی میں جمعرات کو آئی پی ایل نیلامی میں آخری بولی



ارجن تندولکر کی لگائی گئی۔
ممبئی انڈینئس نے انھیں 20لاکھ کی بنیادی قیمت پر خریدا۔
ارجن نے ٹیم میں شامل ہونے کے بارے میں کوچ، سپورٹ اسٹاف اور ٹیم مالکان کا شکریہ ادا کیا ہے جب کہ ممبئی انڈینئس کے کرکٹ ڈائریکٹر ظہیر خان نے کہا کہ ارجن تندولکر محنتی لڑکا ہے اور اسے خود کو ثابت کو ثابت کرنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.