ممبئی/19ڈسمبر(ایجنسی) ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کے پانچ وکٹوں کی بدولت ممبئی نے کوچ بہار ٹرافی میں ریلوے کو اننگز اور 103 رنز سے ہرا دیا۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر نے ممبئی کی پہلی اننگز میں 21 رنز بھی بنائے۔
ممبئی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے يشوي جیسوال کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت 389 رن کا مضبوط اسکور بنایا اور پھر ریلوے کو 150 رنز پر ڈھیر کر اسے فالوآن کھیلنے پر مجبور کر دیا۔