بیجنگ، 4 فروری (یو این آئی) ہندوستانی اسکئیر عارف خان نے جمعہ کو بیجنگ میں 2022 کے سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں ترنگا لہرایا۔
واضح رہے
کہ 31 سالہ عارف، جن کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے، بیجنگ اولمپک کھیلوں میں واحد ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔
وہ سلیلم اور جوائنٹ سلیلم ایونٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔