the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://twitter.com/twitter/statuses/1007952358310055937
نئی دہلی/23جون(ایجنسی) انوشکا شرما کا حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں وہ سڑک پر کار سے کچرا پھیکتے ہوئے شخص کو ڈانٹ لگا رہی ہے، اسی شخص نے اب ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کو لیگل نوٹس بھیجی ہے، اس شخص کا نام arhhan-singh ارہان سنگھ ہے.

یہ ویڈیو ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا تھا، جس میں سڑک پر کچرا پھیکتے ہوئے شخص کو انکی بیوی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ڈانٹ رہی ہے، ویڈیو میں



انوشکا اپنے کار کا شیشہ نیچے کرکے لگژری کار میں بیٹھ ہوئے شخص کو ڈانٹ لگاتے ہوئے بول رہی ہے، سڑک پر کچرا کیوں پھیک رہے ہو، آگے سے دھیان رکھیے، آپ سڑک پر اس طرح کچرا نہیں پھینک سکتے ہیں.


Virat Kohli
@imVkohli
 Saw these people throwing garbage on the road & pulled them up rightfully. Travelling in a luxury car and brains gone for a toss. These people will keep our country clean? Yeah right! If you see something wrong happening like this, do the same & spread awareness. @AnushkaSharma

5:15 PM - Jun 16, 2018


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.