: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا، 18 اپریل (یو این آئی) ارجنٹینا، انڈونیشیا کی جگہ 2023 فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا فیفا نے انڈونیشیا کو اس کی میزبانی سے ہٹا دیا ہے فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی نے یہ اعلان کیا فیفا کونسل کے بیورو نے ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی
ایشن (اے ایف اے) کی جانب سے بولی پیش کرنے کے بعد اپنے فیصلے کی تصدیق کی اور فیفا کے ایک وفد نے گزشتہ ہفتے جنوبی امریکی ملک کا معائنہ بھی کیاتھا فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک شروع ہوگا اور 2001 کے بعد پہلی بار ارجنٹائن ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔