لندن ، 20 مئی (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں چار ہزار شائقین کو میدان میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی ۔
ستمبر 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب
بین الاقوامی میچ کے دوران اتنی بڑی تعداد میں ناظرین کو گراؤنڈ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔
ہیمپشائر کاؤنٹی کلب کے سربراہ راڈ برنسگرو نے ساوتھمپٹن کو بتایا کہ ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں اچھ کراوڈ ہوگا۔