the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلورو، 13 جون (یو این آئی) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچ سیتانشو کوٹک، سائی راج بہوتلے اور منیش بالی اس ماہ کے آخر میں آئرلینڈ کے مختصر دورے پر جانے والی ٹیم انڈیا کےمعاون عملہ ہوں گے جس کی قیادت وی وی ایس لکشمن کریں گے۔

جب انڈیا اے ٹیم نے نومبر-دسمبر 2021 میں جنوبی افریقہ



کا دورہ کیا تھا اس دوران کوٹک انڈیا اے کا سپورٹ سٹاف تھے، جبکہ منیش بالی اور سائی راج بہوتلُے 2022 کے اوائل میں ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ جیتنے والی انڈیا انڈر 19 ٹیم کے لیے فیلڈنگ اور باؤلنگ کوچ تھے۔
.
لکشمن آئرلینڈ میں دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ہندوستان کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.