: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا، 21 اپریل (یو این آئی) فیفا نے جمعرات کو ارجنٹینا میں 20 مئی سے 11 جون تک ہونے والے 2023 فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کے لیے افسران کی تقرری کی ہے فیفا ریفریز کمیٹی نے 25 ریفریز اور 38
اسسٹنٹ ریفریز کا انتخاب کیا اور 18 ویڈیو میچ آفیشلز بھی اس فہرست میں شامل ہیں فیفا جمعہ کو سوئزرلینڈ کے زیورخ، میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں ٹورنامنٹ کے گروپ اسٹیج کے لئے ڈرا کی میزبانی کرے گا۔