لندن، 18 اپریل (یو این آئی) براڈکاسٹنگ کے شعبے میں اپنے ایک کامیاب کیریئر کے بعد کینٹ اور انگلینڈ کے سابق بلے باز روب کی کو انگلینڈ کی مرد کرکٹ
ٹیم کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔
وہ فوری اثر سے عہدہ سنبھالیں گے۔
اس کے لیے انہیں اسکائی اسپورٹس کے ساتھ اپنے کام سے مستعفی ہونا پڑے گا۔