نئی دہلی، 8جولائی (یو این آئی) انوراگ ٹھاکر نے ملک کے 17ویں وزیرکھیل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
انہوں نے کرن رجیجو کی جگہ لی
ہے۔
ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر 46سالہ ٹھاکر نے وزارت کھیل کے ساتھ ساتھ اطلاعات و نشریات کی وزارت کی ذمہ دار بھی سنبھالی ہے۔