نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی ایتھلیٹس فیڈریشن (اے ایف آئی) نے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کے لئے 26 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
اولمپک میں ایتھلیٹکس
مقابلے 31 جولائی سے شروع ہوں گے اور 9 اگست تک چلیں گے۔
اے ایف آئی کے صدر عادل جے سماری والا نے ایک بیان میں کہا ’’اے ایف آئی ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید ہے۔